نیلیڈا ۔ بے پر ابتدائی حشرات ۔ ان کا جسم نیم کروی اور جسم کے بند ناقابل شاخت ہوتے ہیں ۔ سر جبڑوں سے بڑا انٹینا سر سے چھوٹا ۔ آنکھیں نہیں ہوتیں ۔ سانس کی نالی بھی معدوم ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us