نیپیڈا ۔ آبی بچھووں کا خاندان ۔ تازہ پانیوں میں پائے جانے والے تباہ کار کھٹمل ۲۰ سے ۲۵ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ انٹینا کے تین بند ہوتے ہیں ۔ اگلی ٹانگیں رینگنے کے لیے ہوتی ہیں ۔ ان کی قینچی یا چنگل نہیں ہوتا ۔ پچھلی ٹانگیں چلنے میں مدد دیتی ہیں ۔ اس کا ڈنگ نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us