نیوروٹیرا ۔ عصبی پردار حشرات ۔ ان کے جسم نرم انٹینا لمبے اور منہ کے حصے چبانے اور کاٹنے والے ہوتے ہیں ۔ ایک جیسے لمبے جھلی نما پروں کا جوڑا رکھتے ہیں جن پر لمبی اور آڑی ترچھی رگیں ہوتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us