نیوٹ ۔ دمدار جل تھلئیے ۔ ۱۵ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ چھوٹی چھپکلی کی طرح دکھائی دیتے ہیں ۔ جلد پہ ابھار سر چپٹا اور آخر میں پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ دم لمبی اور جسم کی لمبائی کا نصف ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us