نوڈی ۔ گاودی ۔ سادہ لوح پرندہ ۔ استوائی سمندروں کا پرندہ ۔ ۳۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ دم پھیلی ہوئی نہیں ہوتی ۔ دور افتادہ جزیوں میں گھونسلا بناتا ہے ۔ چھوٹی مچھلیاں پکڑتا اور کھاتا ہے ۔ غوطہ خوری نہیں کرتا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us