NOTOCHORD Adjective |
نوٹو کارڈ ۔ حبل ظہری ۔ سامنے شریانیں رکھنے والے ابتدائی دور کے فقاریہ جاندار ۔ یہ لمبوترے ہوتے تھے ۔ لمبی استوانی محوری راڈ دماغ سے دم تک پھیلی ہوتی تھی ۔ نہایت متورم یا پھولے ہوئے خلیوں کی بافتوں پر مشتمل ہوتے تھے ۔ تین بیرونی جھلیاں تہہ در تہہ جلد یا کھال بناتی تھیں ۔ |