نوٹو نیکٹیڈا ۔ الٹے تیرنے والے ۔ آبی شکاری کھٹمل تیرتے وقت پشت کے بل ہو جاتے ہیں ۔ جسم نیچے کی طرف محدب ہوتا ہے ۔ سر سینے میں گھسا ہوا ہوتا ہے ۔ غوطہ خوری کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ پروں کے نیچے ہوا کے بلبلے لے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us