نٹ میگ ۔ جوز بویا ۔ جائے پھل ۔ جائے فل ۔ سدا بہار درخت کا خشک خوشبودار گھٹلی رکھنے والا زرد سنہری پھل گرم مصالحوں میں شامل ہے ۔ اس کے زرد تیل کو مرہموں ۔ ہیئر لوشنز اور خوشبووں میں استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us