OLIVE Adjective |
اولیو ۔ زیتون ۔ سدا بہار درخت ۔ باریک پتے جو اندر کی طرف سبز اور باہر کی طرف سے سفید روئیں دار ہوتے ہیں ۔ چھوٹے چھوٹے پھولوں کے خوشے جبکہ پھل بیضوی دانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پکنے پر سیاہ ہو جاتا ہے اس کا گودا تلخ ذائقہ رکھتا ہے جس میں سے زردی مائل تیل حاصل کیا جاتا ہے ۔ تیل خشک نہیں ہوتا ۔ اسے سلاد ۔ پکوان اور ادویات اور ٹائیلٹ سوپ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |