اونی کوفورا ۔ ابتدائی جوڑ دار پاوں والے غیر حبلی جاندار ۔ لمبوترے غیر منقسم خشکی کے کیچوے ان کی جلد نرم اور پتلی ہوتی ہے ۔ سر کے تین حصے ہوتے ہیں ۔ منہ سے پہلے کا حصہ اور انٹینا چھوٹا اور جوڑے میں ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us