ORUSSIDAE Adjective |
آروسیڈا ۔ درختوں کی طفیلئیہ بھڑیں ۔ بہت چھوٹے حشرات ۔ جن کے پروں پر رگ بندی محدود ہوتی ہے جبکہ پچھلے پروں میں بند خانے نہیں ہوتے ۔ لاروا کے پاوں نہیں ہوتے اور درختوں میں سوراخ کرنے والے سنہرے بھونروں کے لاروا کے بر طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ |