اوسٹی اکتھائیز ۔ ہڈی دار مچھلیاں ۔ مچھلیوں کی سب سے بڑی جماعت جو دنیا بھر میں آبی ماحول میں غالب ہے ۔ جلد کے بیرونی حصے پر کھپرے ہوتے ہیں ۔ جلد کے اندرونی حصہ میں ہڈی ہوتی ہے ۔ دونوں پہلووں پر ریشہ نما خیثوم ہوتے ہیں ۔ گل پھڑہ موجود ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us