اوٹرز ۔ اودبلاو ۔ نیم آبی گوشت خور ممالیہ ۔ تقریبا ۷۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ دم مزید ۵۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ سر چپٹا اور بڑا ہوتا ہے ۔ کان براون فر کے نیچے چھپے رہتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us