PANGENESIS Adjective |
پین جینیسز ۔ نظریہ ہمہ تولیدیت ۔ یہ نظریہ حیاتیات دان چارلس ڈارون نے پیش کیا تھا ۔ اس کے مطابق ذرات جسم کے سیال میں تمام جسمانی اعضا سے تولیدی خلیوں میں لائے جاتے ہیں ۔ وہاں یہ گیمٹس پر اثر انداز ہوتے ہیں اور نتیجہ میں نئی نسل کی خصوصیات پر اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ |