پینگولینز ۔ فلس دار مور خور ۔ ان ممالیہ کے جسم پر سخت قسم کا کھپریل ہوتا ہے ۔ تھوتھنی لمبوتری ۔ دانت نہیں ہوتے ۔ لمبی پتلی زبان ہوتی ہے ۔ کان چھوٹے چھوٹے ۔ ٹانگیں چھوٹی لیکن پنجے لمبے ہوتے ہیں ۔ دم بھی لمبی ہوتی ہے ۔ جنگلوں میں رہتے ہیں ۔ دو ہندوستان میں اور ایک چین میں پائی جاتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us