پیپیلا ۔ چھوٹی بھٹنیوں جیسے گوشت کے زائدے ۔ خصوصا انگلیوں کی جلد پر پائے جاتے ہیں ۔ خشک نبات یا سوکھا پسند پودوں میں اس طرح کے زائدے تیز دھوپ اور پانی کی کمی سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us