پیراکیٹ ۔ ٹوٹیاں ۔ دراز دم طوطا ۔ شوخ رنگوں والا چھوٹا طوطا ۔ خمدار چونچ ۔ لمبی دم اور پیوستہ انگلیوں والے پاوں رکھتا ہے ۔ ان کی وجہ سے اسے درختوں کی شاخوں پہ چڑھنے میں مدد ملتی ہے ۔ پکے ہوئے پھل کھاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us