PARROTS Adjective |
پیرٹس ۔ طوطے ۔ پرندوں کی تین سوانواع کا مشترکہ نام ۔ ان میں آسٹریلیا کے کو کیٹو ۔ ملائیشیا کے لوریکیٹ ۔ افریقہ کے لوبرڈ ۔ استوائی امریکہ کے میکاو اور پیراکیٹ شامل ہیں ۔ غول پسند پرندے ۔ ان کا سر بڑا ۔ چونچ خمدار ۔ دم چپٹی یا نوکدار ہوتی ہے ۔ مرغوب غذا پھل اور بیج ہیں ۔ |