پارسنپ ۔ سفید گاجر ۔ دو سالہ بوٹی ۔ دو فلقی چھتر دار پودا ۔ بحرروم کے علاقہ سے تعلق ہے ۔ پتے بہت لمبے سادہ اور متبادل ترتیب سے ہوتے ہیں ۔ چھتر دار پھول داری میں زرد پھول آتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us