پیری گائنس ۔ بقچہ کے ارد گرد ۔ ایسے پھول جن میں تھیلے مس کا کنارہ اوپر کی طرف نشوونما پاکر پیالہ نما ڈھانچہ بناتا ہے ۔ جو بیضہ دانی کو ملفوف کرتا لیکن اس سے الگ تھلگ اور آزاد رہتا ہے ۔ اس میں پھول پتی سنبلہ اور زر ریشہ ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us