PERILAMPIDAE Adjective |
پیری لیمپیڈا ۔ چھوٹی کلسڈ مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان غشائی پردار اور شش پائے حشرات کا جسم تنومند ۔ رنگ چمکدار سبز یا سیاہ ہوتا ہے ۔ سینہ کھردارا چتی دار اور پیٹ چھوٹا تکونی ہوتا ہے ۔ عموما طفیلئیے بر طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ کچھ براہ راست طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ |