PHYLLIDAE Adjective |
فائیلیڈا ۔ پردار یا بے پر عصا حشرات ۔ نر میں انٹینا لمبا اور مادہ میں چھوٹا ہوتا ہے ۔ مادہ میں جناح پوش یا پیش بازو لمبا اور پتے جیسا ہوتا ہے ۔ اگلے پر مختصر اور پتوں جیسی رگ بندی رکھتے ہیں ۔ پچھلے پر جھلی نما ہوتے ہیں ۔ برگہ حشرے یا گشتی پتے ۔ |