PIG Noun |
پگ ۔ سوءر ۔ خنزیر ۔ جنگلی اور پالتو سم شگافتہ ممالیہ ۔ اس کے جسم پر گھنے بال یا روئیں ہوتے ہیں ۔ تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ دم چھوٹی اور تقریبا ۲۵ سے ۳۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ تھوتھنی مضبوط کرکری ہڈی کی نوک رکھتی ہے ۔ پاوں میں سم نما ناخن ہوتے ہیں ۔ یورپ میں اس کا گوشت کھایا جاتا ہے ۔ مردار خور ہے ۔ |