پائیکا ۔ خرگوش بے دم ۔ خرگوش جیسا چھوٹا ممالیہ ۔ اس کے کان چھوٹے اور گول ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں مضبوط اور جست لگانے میں مددگار ہوتی ہیں ۔ دم نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ۔ ۱۵ انواع ہیں صرف پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us