پائیسز ۔ مچھلیاں ۔ آبی فقاریہ جاندار ۔ یہ گل پھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہیں ۔ جلد پر عام طور پر چھلکے یا چانے ہوتے ہیں ۔ پہلووں پر مہیپر کے جوڑے اور پشت پر ایک مہیپر ہوتا ہے ۔ کانوں کی جھلی نہیں ہوتی ۔ دل صرف دو خانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us