پولی فیگیڈا ۔ جالی دار پروں والے حشرات ۔ ان کی ٹانگیں عام طور پر دندانہ دار نہیں ہوتیں ۔ پچھلے پروں کا اتصالی علاقہ چپٹا اور چھوٹا ہوتا ہے ۔ چنانچہ آرام کی حالت میں پنکھا نما تہہ نہیں بنتی ۔ نر کا نواں بطنیہ عقب میں گول ہوتا ہے ۔ ابرہ لمبے اور متشاکل ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us