PORPOISE Adjective |
پورپوئز ۔ خنزیر بحری ۔ سنگ ماہی ۔ یونس مچھلی ۔ سوس ۔ تقریبا دو میٹر لمبے ۔ کالے ۔ بھاری بھرکم آبی حیوانات ۔ ان ممالیہ کا جسم مچھلی جیسا لیکن گردن غیر نمایاں ہوتی ہے ۔ تھوتھنی چھوٹی تنگ اور پیشانی سے اچانک نکلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔ کم گہرے پانیوں میں نکلتے اور مچھلیاں شکار کرتے ہیں ۔ |