پری کوکئیل ۔ جلد باز ۔ قبل از وقت ۔ زود بالغ ۔ زود رس ۔ بے موسم ۔ ایسے اجسام جو بہت جلد نشوونما پا جاتے ہیں ۔ پرندوں کے بچے جو بہت جلد گھونسلے چھوڑ جاتے ہیں ۔ ایسے پودے جو پتوں کی نمو سے پہلے پھول پیدا کر دیتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us