پروجیسٹیرون ۔ سٹیرائیڈ ہارمون ۔ خواتین کو حیض کے دورانیئے میں باقاعدگی دینے میں مددگار ہوتا ہے ۔ رحم کو بیضہ کی تنصیب کے لیے تیار کرتا ہے ۔ آنول اور پستانوں کی نشوونما کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us