PROSIMII Adjective |
پروسیمی ۔ ابتدائی حبلی ممالیہ کا سب آرڈر ۔ یہ درختوں پہ رہنے والے اور رات کو باہر نکلنے کی عادت رکھتے ہیں ۔ ان میں لیمور کی شکل والے ممالیہ بھی شامل ہیں ۔ زیادہ تر حشرات خور جبکہ کچھ میوہ خور ہیں ۔ اتھلے پانیوں میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں ۔ |