ٹیروڈیکٹائلا ۔ پردار سوسمار ۔ دم رکھنے والے اڑنے اور رینگنے والے جانداروں کا فوسل آرڈر ۔ یہ جراسک اور میسوزویٹک دور میں زندہ تھے ۔ ان کی کھوپڑی بڑی اور پرندوں جیسی ہوتی تھی ۔ اگلے اعضا پروں میں تبدیل ہو چکے تھے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us