کوئیک تھارن ۔ خفچہ ۔ بٹ سنگلی ۔ شمالی نصف کرہ کا تیزی سے پروان چڑھنے والا خاردار درخت ۔ اس کے پتے فانہ نما لختہ دار ہوتے ہیں ۔ سفید پھولوں اور سرخ پھل کے خوشے ہوتے ہیں ۔ باڑ کے لیے لگاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us