ریفی ڈیڈا ۔ بڑے اور عصبی پروں والے سوزنی حشرات ۔ خشکی کے یہ حشرات درختوں کے تنوں یا جنگلات میں نباتات پر بیٹھے نظر آتے ہیں ۔ جسم دبلا پتلا اور پیش صدرہ نوکیلا اور لمبوترا ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us