RAY Adjective |
رے ۔ کر کریلی بحری مچھلیاں ۔ پشت کی طرف چپٹی ہوتی ہیں ۔ مہیپر چوڑے ہوتے ہیں ۔ گلپھڑوں کے سوراخ اور نیزہ نما لمبی دم ہوتی ہے ۔ بچہ زائی کرتی اور سمندر کی تہہ میں رہتی ہے ۔ اس کی ایک نوع بجلی کا جھٹکا دیتی ہے ۔ کچھ پودوں کی پھول داری کا بیرونی جھالر دار حصہ ۔ |