ریڈو ویڈا ۔ قاتل اور گپت گھاتی کھٹمل ۔ نیم پردار شش پائے ۔ ان کا رنگ گہرے بھورے سے سیاہ تک ہوتا ہے ۔ لمبا تنگ سر ۔ تھوتھنی خمدار اور تین قطعات پر مشتمل ہوتی ہے ۔ انٹینا لمبا اور دھاگہ نما ۔ زیادہ تر دوسرے حشرات کو شکار کرتا ہے ۔ اس کے کاٹنے پر بہت درد ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us