ریا ۔ امریکی شتر مرغ ۔ جنوبی امریکہ کا بڑا پرندہ ۔ اس کا قد ڈیڑھ میٹر تک ہوتا ہے ۔ شتر مرغ جیسے بال و پر رکھتا ہے ۔ گردن ننگی ہوتی ہے ۔ ٹانگیں طاقتور ہوتی ہیں لیکن پاوں میں صرف تین انگلیاں ہوتی ہیں ۔ سبزہ زاروں میں پایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us