RHUBARB Adjective |
رہو بارب ۔ ریوند چینی ۔ ریوند ۔ سدا بہار بوٹی ۔ اس کا اصل وطن منگولیا اور جنوبی سائبریا ہے ۔ پتے بڑے بڑے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ یہ زہریلے لیکن پتوں کے ڈنٹھل خوردنہ ہوتے ہیں اور سلاد میں استعمال ہوتے ہیں ۔ جڑیں اور زمین ساق ایک دوا بنانے کے کام آتے ہیں ۔ |