رائی سانیڈا ۔ پتنگوں جیسے کھٹملوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا آنکھوں کے نیچے سے پھوٹنے ہیں ۔ پچھلے پاوں کا دوسرا حصہ پیٹ کی طرف ہوتا ہے اور ٹخنے کی بنیاد رکھتا ہے ۔ ۲۵۰ انواع ہیں فصلوں کے کیڑے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us