رائس ۔ چاول ۔ دھان کی فصل ۔ گھاس نما لمبے پودے کے پتے سادہ لمبے تنگ اور چپٹے ہوتے ہیں ۔ نیزہ نما خوشے ہوتے ہیں ۔ پھول دو جنسیئے ۔ ہوا ان کی پولی نیشن کرتی ہے ۔ بیج کھانے کے کام آتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us