روڈینشیا ۔ چھوٹے فقاریہ ۔ حبلی ممالیہ ۔ ان کے اگلے دانت کترنے والے ہوتے ہیں ۔ جن کا ایک جوڑا اوپر والے جبڑے اور ایک جوڑا نیچے والے جبڑے میں ہوتا ہے ۔ یہ ہمیشہ نشوونما پاتے رہتے ہیں ۔ مثلا گلہری ۔ چوہا وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us