روز میری ۔ اکلیل کوہی ۔ سدا بہار خوشبودار جھاڑی ۔ بحر روم کے علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پتے کڑوے اور روغنی غدود رکھتے ہیں ۔ چنانچہ ذائقہ تلخ ہوتا ہے ۔ پھول یک طرفہ تشاکل رکھتا اور دو جنسیئہ ہوتا ہے ۔ اس کے تیل کو خوشبووں میں استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us