سیفران ۔ زعفران ۔ معتدل بوٹی ۔ زیر زمین تنا گٹھلی کی شکل کا ہوتا ہے جس کا ذائقہ ترش ۔ بو خوشگوار اور رنگ زرد ہوتا ہے ۔ اسے چیزیں رنگنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اس کے خوشوں سے زعفران حاصل کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us