سکیبیئس ۔ چھوٹی سدا بہار یا موسمی جھاڑی ۔ ۵۰ سے ۹۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ چوٹی پہ چپٹے فیتہ دار نیلے یا ارغوانی پھول اگتے ہیں ۔ ہر پھول میں سے زر ریشہ باہر کو نکلا ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us