رنگین فوٹو گرافی کا ایسا سسٹم جس میں سبز نیلے اور سرخ رنگ سے تین حساس فلمیں استعمال کی جاتی ہیں جنھیں سیلولائڈ کے ذریعے جوڑا جاتا ہے ان فلموں کے اندر ایسے مادے موجود ہوتے ہیں جو ڈویلپر کے ساتھ مل کر فلم پر موزوں رنگ کی شبیہہ بناتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us