سمنتھوریڈا ۔ کھڑی دم والے حشرات ۔ مفصل پایاں شش پائے ۔ سر جبڑے کے پیچھے اور انٹینا سر سے لمبا ہوتا ہے ۔ آنکھیں موجود ہوتی ہیں ۔ جسم نیم کروی ۔ قطعات غیر نمایاں جبکہ سانس کی نالی عموما پائی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us