SPIDER Adjective |
سپائیڈر ۔ مکڑا ۔ چھوٹا بیضوی جسم رکھنے والا عنکبہ ۔ اس کا سر اور سینہ اکٹھا ہوتا ہے ۔ جو پیٹ کے ساتھ پتلی کمر کے ذریعے جڑا ہوتا ہے ۔ سر اور سینہ پر زائدوں کے چھ جوڑے ہوتے ہیں ۔ اس کے سوطی خوراک کو بھینچنے اور چبانے کے کام آتے ہیں ۔ جالا بنتا ہے ۔ البتہ مکڑی کیکڑا اور اچھلنے والا مکڑا جالا نہیں بنتا ۔ |