ARSENIC Adjective |
سنکھیا سلیٹی رنگ کا دھاتی عنصر جو زہریلا ہوتا ہے شیشے کو صاف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے سبز رنگ بنانے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے لکڑی کو محفوظ رکھتا ہے جس کے مرکبات کو ادویات خصوصا جلد کے لیے بننے والی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |