ATROPINE Adjective |
بیلا ڈونا نامی زہریلے پودے سے حاصل ہونے والی دوا اس کے استعمال سے پسینہ آنا بند ہو جاتا ہے منہ آنکھیں اور ناک خشک ہو جاتی ہے ایسا کرنے سے بے ہوشی کی دوا دینے میں آسانی ہوتی ہے اس سے دل کی دھڑکن بھی تیز ہو جاتی ہے اور آنکھ کی پتلی پھیل جاتی ہے ۔ |