AUXINS Adjective |
پودوں میں تیار ہونے والی کیمیائی شے مثلا پتے کی چوٹی پر تیار ہونے والا مرکب جو اسے بڑھاتا ہے یا جڑ میں پیدا ہونے والا مرکب جو جڑ کی افزائش کرتا ہے آگزنز جانوروں کے پیشاب میں بھی پائے گئے ہیں اور انھیں لیبارٹری میں بھی تیار کیا جا چکا ہے ۔ |