ٹیکین ۔ ٹاکن ۔ تبتی ہرن ۔ بھاری بھرکم تنومند سم دار ممالیہ یہ آدھا بکرا اور آدھا بارہ سنگھا ہوتا ہے ۔ تقریبا ایک میٹر اونچا قد ہوتا ہے ۔ نر زردی مائل جلد پر سیاہ دھاریاں رکھتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us